2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:54
ملتان:فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
اے آر وائی - ملتان کے گنجان اباد علاقہ میں قائم پلاسٹک فیکڑی میں ٓاتشزدگی فیکڑی میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
خوشحال کالونی میں قائم محمد قیوم کی پلاسٹک فیکڑی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک اگ بھڑک اٹھی اگ نے پلاسٹک فیکڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور فیکڑی میں موجود لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا اگ پر قابو پانے کےلیے ریسکیو 1122 اور فائربریگیڈ کی ٹیموں نے دو گھنٹے کے ریسکیو اپریشن کے بعد اگ پر قابو پالیا۔