تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:56

سکھر: بند ھا نی محلے میں اچانک آتشزدگی

اے آر وائی - سکھر کے علاقے بند ھانی محلے میں واقع گو داموں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے کئی دوکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں، گو دام اور دوکانوں میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔



آتشزدگی کی بر وقت اطلاع دینے کے با وجود فائربر گیڈ کا عملہ نہ پہنچ سکا اور گو دام کے قر یب کی کئی دو کانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ابتدائی رپو رٹ کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سر کٹ بتا ئی جا تی ہے ۔ گو دام مالکان نے تاخیر سے پہنچنے والی فائر بر گیڈ کے عملے کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.