2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:56
شہریوں کو مردہ جانوروں کا گوشت کھلانے کامنصوبہ ناکام
اے آر وائی - لاہور کے شہریوں کو مردہ جانوروں کاگوشت سپلائِ کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیاہے،بہاولنگر کےنواحی گاؤں میکوڈگنج میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران پچیس من گوشت قبضے میں لے کر دو ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔