تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:56

ہائی جیکنگ کی دھمکی دینے والا مسافر رہا

اے آر وائی - کراچی سے بہاولپور جانے والے پرواز کو مبینہ طور پر ہائی جیک کرنے کی دھمکی دینے والے ملز م احمد جاوید انصاری کو رہا کردیا گیا۔ گزشتہ دنوں کراچی سے بہاولپور جانے والی پرواز جانے والی پرواز کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی دھمکی دینے والے ملزم احمد جاوید انصاری کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک نے عدم ثبوت کی بنا پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔



جج کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف جہاز اغوا کرنے کے شواہد نہیں اس لیے مقدمے کو سی کلاس لگا کر ختم کردیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.