تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:56

لیاری کا مطلوب ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

اے آر وائی - لیاری آپریشن کے بعد فرارہونےو الےمطلوب ملزم مشتاق کوپولیس نے ایبٹ آباد سےدوساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس مقابلے میں ایک اہلکارزخمی ہوا۔



کینٹ پولیس نے حسن ٹاؤن میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔جس پر ملزمان نےاندھا دھند فائرنگ کردی جس سےایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ پولیس نےلیاری سے تعلق رکھنے والے مطلوب ملزم مشتاق کودو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے عدالت سے دس روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ملزم کراچی پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.