تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:58

شکرگڑھ : نجی اسکول کی چھت گر گئی،6 بچے جاں بحق

اے آر وائی - صوبہ پنجاب کی تحصیل شکر گڑھ کے ایک نجی اسکول کی چھت گرگئی جس کے نیجے میں چھ بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ واقعے کے وقت کلاس میں 40 بچے موجود تھے۔ زخمیوں میں دو استاتذہ بھی شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.