تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:2

ممتاز اور نواز کا میلاپ چور اور ڈاکو کا میلاپ ہے،شرجیل میمن

اے آر وائی - سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو اور نوازشریف کا میلاپ چور اور ڈاکو کا میلاپ ہے۔ پیپلزپارٹی میڈیا سیل سے جاری بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا ممتاز بھٹو کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کے آج سے ممتاز بھٹو بھی کالا باغ ڈیم کے حامی ہوچُکے ہیں اور نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کے آج کے بعد نواز شریف وفاق اور ملک دشمن قوتوں کے ساتھ مل گئے ہیں ۔



نواز شریف جن لوگوں کو پارٹی میں شامل کروارہے ہیں اُن کے سیاسی حیثیت کونسلر بننے کی بھی نہیں یہ عوام کے مسترد کردہ لوگ ہیں نواز شریف کے پیپلز پارٹی اور حکومت کیخلاف بیانات پر شرجیل میمن نے نواز شریف کو مخاطب ہوتے کہا کے سو چوہے کہا کے بلی چلی حج کو ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.