تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:3

رابطہ کمیٹی کی اساتذہ کوتشددکانشانہ بنانےکی مذمت

اے آر وائی - ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایک طلبہ تنظیم کے غنڈہ عناصر کی جانب سے اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے تعلیمی اداروں میں نقل کا رجحان قابل افسوس ہے ۔ جس کی سرپرستی کرنے والی طلبہ تنظیم کے غنڈہ عناصر دراصل طلبہ و طالبات کو علم کی دولت سے محروم کررہے ہیں ۔



گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ آدم جی سائنس کالج ، گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد اور گورنمنٹ نیشنل کالج میں اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات کا نوٹس لیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.