2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:5
سکھر:خورشیدشاہ کےگھرکےباہراین سی ایچ ڈی ملازمین کااحتجاج
اے آر وائی - سکھر میں وفاقی وزیربرائےمذہبی امورسیدخورشیدشاہ کےگھرکےباہراین سی ایچ ڈی ملازمین نےمستقل نہ کرنے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
صحافیوں سےبات کرتے ہوئےمظاہرین کاکہناتھا کہ حکومتی وعدوں اوراعلانات کےباوجودملازمین کواب تک مستقل نہیں کیاگیا۔اپنےحق کےلیےمظاہرہ کرنےپرکراچی میں ان پرتشددکیاجارہاہے۔این سی ایچ ڈی ملازمین کےوفد نےسیدخورشیدشاہ سےملاقات کی،جس میں انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وزیراعظم سےملازمین کےمسائل پربات کروں گا،جس کےبعد ملازمین نےاحتجاج ختم کردیا۔