اے آر وائی - پنجاب بار کونسل کی یقین دہانی کے بعد فیصل آباد میں ججوں نے چھ روز بعد ہڑتال ختم کردی۔ وکیل کی جانب سے جوتا اچھالنے کے بعد فیصل آباد کے جج احتجاج پر تھے۔