تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:6

لاہور: 13سالہ طالبعلم پر قاری کا تشدد

اے آر وائی - لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں تیرہ سالہ طالبعلم کو مدرسے کے قاری نے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ٹبی سٹی کے رہائشی شکیل احمد کے تیرہ سالہ بیٹے تابش کو قاری عبدالقدوس نے طیش میں آکر تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچے کو تابش کو شکیل احمد نے معائنے کے لیے میو اسپتال منتقل کر دیا۔ شکیل احمد کا احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ تھا کہ وہ قاری کے خلاف کارروائی کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.