تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:7

کراچی: کالج پرنسپل پر تشدد کا الزام ،3 طلبہ گرفتار

اے آر وائی - کراچی میں انٹرامتحانات کے دوران نیشنل کالج کے پرنسپل پر تشدد کے الزام میں تین طلبہ گرفتار کرلئے گئے۔ نیو ٹاؤن تھانے میں پرنسپل پر تشدد کا مقدمہ بیس سے زائد طلباء کے خلاف درج کیا گیا تھا۔



نیشنل کالج میں طلباء نے نقل سے روکنے پر امتحان کے بعد پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ دیئے تھے۔ طلبہ اور بیرونی عناصر نے پرنسپل کے کمرے میں توڑ پھوڑ بھی کی۔ جس کے بعد ٹیچرز کی تنظیم سپلاء نے احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.