تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:7

سکھر کا جلسہ تاریخی ہوگا، قائم علی شاہ

اے آر وائی - وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم چور دروازے سے نہیں آئے، بہت لانگ دیکھ اور کرچکے ہیں عوام کے مینڈیٹ کا خیال رکھنا چاہئیے جس کی خدمت اچھی ہوگی وہی آگے آئیگا۔



سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کا جلسہ مخالف دوستوں کو پیغام ہوگا کہ وہ کوئی مہم جوئی یا ایڈوینچرنہ کریں انکا کہنا تھا کہ ہم نے عوامی خدمت کی ہے اور عوامی خواہشات پر پورا اترے ہیں اور آئندہ بجٹ میں بھی عوام کیلئے کافی کچھ ہوگا ۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ لیاری آپریشن بے نتیجہ نہیں اس کے سیاسی اور ایڈمنسٹریٹو نتائج نکلیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.