تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:7

ملتان: آئل ٹینکرالٹ جانے سے لاکھوں مالیت کا پٹرول بہہ گیا

اے آر وائی - ملتان میں موٹر سایئکل کو بچاتے ہوئے آئل ٹینکرالٹ جانے سے لاکھوں مالیت کا پٹرول بہہ گیا۔ وہاڑی پائی پاس چوک پر کراچی سے فیصل آباد جانے والا آئل ٹینکر موڑ کاٹتے ہوئے موٹرسایئکل آگے آجانے پر بے قابو ہو کر الٹ گیا جس سے ٹینکر میں بھرا لاکھوں مالیت کا پٹرول بہہ گیا۔



ڈرائیور ٹرک سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گیا، مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرامداد کاروائی شروع کردی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.