تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:8

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

اے آر وائی - کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔ سی آئی ڈی پولیس نے کئی دہشت گرد گرفتار کرکے اینٹی ایئر کرافٹ گنوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔



چوھدری اسلم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتا یا کہ کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر کئی دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔ ملزمان سے اینٹی ایئر کرافٹ گنوں سمیت بھاری اسلحہ برآمدہو ا ہے ۔



انہوں نے بتا یا کہ پہلے سے گرفتار تین دہشت گردوں کے نشاندہی پر ان ملزمان کو گرفتار کیا گیا دہشت گرد بسوں کے ذریعے کراچی اسلحہ لاتے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.