تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:9

ملتان میں شہریوں نے پولیس کی موجودگی میں چور کی پٹائی کردی

اے آر وائی - ایم ڈی اے چوک پر شہریوں نے رات کو گھر میں داخل ہونے والے چور کو پکڑ لیا اور پہلے تو کی خوب دھلائی اور بعد میں حوالہ پولیس کر دیا۔



علاقہ مکینوں کے مطابق جب چور کو پکڑا تو باقی چوروں نے حملہ کر دیا جس سے گھر کا مالک شدید ذخمی ہو گیا، جس پر علاقہ مکینوں نے غصہ میں آکر چور کی خوب ٹھکائی کی،اور بعد ازاں پولس نے بغیر کسی سپاہی کے چور کو گرفتار کرکے موقف دینے سے انکار کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.