تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:9

شکارپور:رشتےاورزمین کےتنازع پرماں2بیٹیوں سمیت قتل

اے آر وائی - شکار پورمیں رشتےاورزمین کے تنازع پرملزمان ماں اور اس کی دوبیٹیوں کوقتل کرکےفرارہوگئے۔



الہٰ آبادکالونی میں رشتےاورزمین کےپرانےتنازع پر ملزمان نے گھرمیں گھس کرفائرنگ کی، جس سے شہناز نامی خاتون اور اس کی بیٹیاں حاجانی اور قربانو موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔



پولیس نےلاشیں پوسٹ مارٹم کےبعد لواحقین کےحوالےکردیں۔ ایس ایچ اواسٹورگنج انور بروہی کے مطابق ملزمان مقتولین کےرشتہ دارہیں جن میں سےدوکی شناخت ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.