2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:9
قیادت کا حکم ہواتو رائے ونڈ کی جانب مارچ کریں گے،شرجیل میمن
اے آر وائی - پیپلزپارٹی کےرہنما شرجیل میمن نےکہا ہےکہ قیادت کا حکم ہوا تو رائے ونڈ کی جانب مارچ کیا جائےگا۔ کموں شہید میں اے آروائی نیوز سے گفتگومیں انہوں نےکہاکہ پیپلزپارٹی کےکارکن احتجاج نہیں کررہے، صدر اور وزیراعظم سے اظہاریکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے ہیں۔