تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:9

بھکر: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،مبینہ دہشت گرد پکڑا گیا

اے آر وائی - بھکرمیں پولیس اور سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا جبکہ ایک مبینہ دہشت گرد کو پکڑلیا گیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے دو راکٹ لانچر، ہینڈ گرینڈ، خودکش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.