2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:10
لاہور,طلبہ تنظیموں میں فائرنگ ،ایک طالب علم جاں بحق ایک زخمی
اے آر وائی - پنجاب یونی ورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٘محمد اویس ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہوگیا یونیورسٹی میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی لاہور: واقعہ پنجاب یونیورسٹی کی کینٹین پر پیش آیا ۔