تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:12

پنجاب:اسکول تعطیلات یکم جون سے ہوں گی

اے آر وائی - پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہوں گی، نوٹیفکیشن بیس مئی کے بعد جاری کیا جائے گا۔



محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے تیرہ اگست تک ہوں گی اور چودہ اگست کو پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے جشن آزادی کی تقریبات کے لیے کھولے جائیں گے، ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کے باعث موسم گرما کی تعطیلات عیدا لفطر تک بڑھائی جا سکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.