تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:12

راولپنڈی: قاتل نالہ دو طالبعلموں کو نگل گیا

اے آر وائی - راولپنڈی میں نالہ کورنگ میں تین طالب علم ڈوب گئے جن میں دو جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والے طالب علموں کی تلاش شروع کی۔



امدادی کارروائیوں کے بعد ایک طالب کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دو طالب علموں کی لاشیں نکالیں گئیں۔ زندہ نکالے گئے بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.