2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:13
سندھ کےعوام نے ن لیگ کو مسترد کردیا،شرجیل میمن
اے آر وائی - پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے عوام اب بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ گھوٹکی کے کامیاب جلسے میں سندھ کے عوام نے ن لیگ کو مسترد کردیا ہے۔