تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:20

ریلوےکی پٹریاں غائب کرنےکانیااسکینڈل

اے آر وائی - ریلوے کی شہدادکوٹ سیکشن پرکروڑوں روپےمالیت کی دوسو بیس ٹن وزنی پٹریاں چوری کرنےکا نیا اسیکنڈل سامنےآیا ہے،جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



ملزمان نےشہدادکوٹ سیکشن کےلیے ایک سودس نئی پٹڑیاں بغیر منظوری کےجاری کرائیں،حالانکہ اس سیکشن پرکوئی ٹرین نہیں چلتی ریلوے پولیس نےتحقیقات شروع کردی ہیں۔



اس سےقبل اٹھارہ سو ٹن وزنی مسروقہ پٹری برآمداورایک انسپکٹرکوگرفتارکیاجاچکاہے۔ کرپشن کی اس نئی واردات میں بھی ریلوے افسران اوراہلکاروں کےملوث ہونےکےثبوت سامنےآنےکاامکان ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.