تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:21

لاہور: سنگدل مالکن کے تشدد سے 16سالہ ملازمہ ہلاک

اے آر وائی - لاہور میں سولہ سالہ ملازمہ کو اس کی سنگدل مالکن نے تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔



شیخوپورہ کی رہائشی ثوبیہ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں آصف بٹ نامی شخص کے گھر ملازمہ تھی ۔جمعہ کے روز آصف کی اہلیہ نے اسے چوری کے شبہ میں تشدد کا نشانہ بنایا ، حالت خراب ہونے پر ثوبیہ کو اسپتال داخل کروایا گیا جہاں وہ آج دم توڑ گئی۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے میں رکھوا کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.