تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:21

راولپنڈی پولیس مقابلہ:سب انسپکٹر شہید، چار ملزمان ہلاک

اے آر وائی - راولپنڈی میں پولیس مقابلے کے دوران سب انسپکٹر غلام اکبرشہید اور چار اشتہاری ملزمان مارے گئے۔ تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ علاقے میں پولیس آپریشن جاری ہے۔



راولپنڈی کا علاقہ چونترہ کچھ عرصےسےبناہواہے اشتہاری ملزمان کا ٹھکانہ ملک پرویز اورملک عابد نامی اشتہاری ملزمان کے دو جرائم پیشہ گروہ ہیں سرگرم جنہوں نےکردیا اہل علاقہ کاجینا دوبھر عوام کی بڑھتی شکایات پر لیا گیاسخت ایکشن پولیس کی بھاری نفری پہنچی علاقے میں تو ملزمان نے کھول دیا فائر جس کی زد میں آکر سب انسپکٹر غلام اکبرشہید اورتین اہلکار ہوگئےزخمی ۔



پولیس کی جوابی کارروائی میں چار اشتہاری ملزمان مارےگئے۔ اورتین کوزخمی حالت میں کرلیا گیا گرفتار شہید ایس آئی غلام اکبر کے بھائی امان اللہ بھی محکمہ پولیس کےہیں ملازم جو بھائی کا جسد خاکی لینےاسپتال پہنچےغم سےنڈھال امان نے بتایا غلام اکبر کےپانچ بچےہیں۔ پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لےکرشروع کردیاہےآپریشن۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.