تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:25

مشترکہ کارروائی میں چار ٹن حشیش برآمد 2ملزمان گرفتار

اے آر وائی - اینٹی نارکوٹکس فورس اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی مشترکہ کارروائی، دو ملزمان گرفتار، چار ٹن حشیش برآمد۔



حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کراچی سے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ایک ٹرک تحویل میں لیا جس سے چار ہزار کلو (چارٹن) حشیش برآمد کرلی، گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.