تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:26

جامعہ پنجاب میں تدریسی عمل معطل

اے آر وائی - پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ پر تشدد کے خلاف تدریسی عمل آج بھی معطل ہے۔ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود یونیورسٹی اساتذہ تدریسی عمل کا بائیکاٹ جاری رکھے ہوئے ہیں۔



اساتذہ کا کہنا ہے یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ اور پروفیسرز پر تشدد کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔ اساتذہ نے کارروائی کے لئے جمعرات تک کی ڈیڈلائن دی ہے جس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.