تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:26

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشددواقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔



عرفات ٹاؤن نارتھ ناظم آباد میں ساجدہ کو اس کے شوہر صداقت نے تیزدھار آلہ کے وار کرکے قتل کردیا اور تھانے پہنچ کر گرفتاری دے د ی۔ مشرف کالونی سے خاتون کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔



سپر ہائی وے پرخالی پلاٹ سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ لیاری میں تین دن پہلے فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان جاوید عباس نے مقامی اسپتال میں دم توڑ دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.