تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:27

سوات : ٹیچرکا بہیمانہ تشدد ، ننھا طالبعلم خلیل زخمی

اے آر وائی - سوات میں ٹیچر نے دوسری کلاس کے طالب علم خلیل کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔ سوات کے علاقے خوزہ خیلہ کے سرکاری اسکول میں زیر تعلیم خلیل اللہ کو ٹیچر نے پڑھائی میں توجہ نہ دینے پر اس بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا کہ طالب علم کو طبی امداد کے لئے اسپتال داخل کرنا پڑا۔



اے آر وائی نیوز پر واقعے کی خبر نشر ہونے پر ڈی سی او سوات نے نوٹس لے لیا۔ پولیس نے زخمی طالب علم خلیل کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.