تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:27

کراچی کے امن کو سازش کے تحت خراب کیا جا رہا ہے،واسع جلیل

اے آر وائی - ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو ایک سازش کے تحت خراب کیا جا رہا ہے ۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.