تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:27

کراچی بد امنی : وزیراعلی نے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی

اے آر وائی - وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔



وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ پر امن رہیں اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.