2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:27
امن وامان کی ذمہ داری سیاسی جماعتوں کی بھی ہے،آئی جی سندھ
اے آر وائی - آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات بہتر رکھنے کی ذمہ داری سیاسی جماعتوں پر بھی عائد ہوتی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ کراچی میں جو ہوا وہ بدقسمتی ہے واقعے کے بعد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔