تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:34

پشاور: زنخیروں میں قید تیرہ سالہ لڑکی بازیاب

اے آر وائی - پشاور میں ساٹھ سالہ شخص نے ساٹھ ہزار روپے میں تیرہ سالہ لڑکی کو خرید کر نکاح کے بعد کالی کوٹھری میں قید کرکے زنخیروں میں جکڑدیا۔ پولیس نے لڑ کی کو بازیاب کرواتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.