تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:36

تیرہ سال رمشا کا میڈیکل ٹیسٹ آج ہوگا

اے آر وائی - پشاور میں زنجیروں میں جکڑی تیرہ سال کی رمشا کا آج میڈیکل ٹیسٹ کرایا جارہا ہے۔ والد کا کہنا ہے رمشاء کا نکاح جائز نہیں۔ پشاور پولیس پشاور نکاح کے گواہوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہی ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.