تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:37

لاڑکانہ :گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

اے آر وائی - لاڑکانہ اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیااور درجہ حرارت چھیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ گرمی کے باوجود شہر میں لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے۔ شہر میں برف کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مشروبات کے ٹھیلوں پر بھی رش بڑھ رہا ہے۔گرمی کی وجہ سے لاڑکانہ کے شہری نہر میں نہانے اور پارکوں میں آرام کرنے آرہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.