تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:38

لاہو ر: نہر میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے

اے آر وائی - لاہو میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے جن میں سے ایک بچے کو بچا لیا گیا ہے۔ قاسم اور ابو سفیان نامی دو بچے نہر پر تفریح کی غرض سے آئے تھے ۔



نہر میں پانی زیادہ ہونے کے باعث دونوں بچے نہر میں ڈوب گئے جس کے بعد ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر دونوں بچوں کی تلاش شروع کی جس میں دس سالہ قاسم کو زندہ باہر نکال لیا گیا۔ ریسکیو آپریشن کے باوجود آٹھ سالہ ابوسفیان کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا جس کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.