تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:40

کراچی:پولیس مقابلہ،صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک

اے آر وائی - کراچی میں پولیس مقابلے میں صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم مارا گیا جبکہ ایک ملزم کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔



ایس ایچ او درخشاں شفیق تنولی کے مطابق سی ویو کے قریب پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا،زخمی ملزم لیاقت دوران علاج ہلاک ہوگیا اور مارے جانے والا ملزم لیاقت صحافی ولی بابر کے قتل کیس کا مرکزی ملزم ہے جبکہ ایک ملزم راشد عرف چیمبر پولیس حراست میں ہے جس سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.