تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:42

کراچی : ناظم آباد سے ٹارگٹ کلر گرفتار

اے آر وائی - کراچی میں پولیس نے دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ کراچی رینج ویسٹ کے ایس ایس پی ثاقب سلطان نے بتایا کہ ملزم قادر کو ناظم آباد کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ۔



ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے اپنے ساتھیوں کی مدد سےدو افراد کو کورنگی کے علاقے میں تشدد کے بعد گولیاں مارکر قتل کیا جن کی لاشیں بوری میں بند کرکے پھینکی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.