تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:42

قاضی احمد بس حملےملوث ملزمان کو سزادی جائے ،جسقم

اے آر وائی - جئے سندھ قومی محاذ کے قائم مقام چئیرمین نیاز کالانی نےکہاہےکہ قاضی احمدمیں بس فائرنگ میں ملوث ملزمان کو سخت سے سخت سزادی جائے۔ نوابشاہ میں اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں نیازکالانی نے کہا جسقم عدم تشدد پر یقین رکھتی ہے بس فائرنگ جیسےواقعات انتہائی قابل مذمت ہیں۔



انہو ں نے کہا کہ کراچی میں محبت سندھ ریلی پر فائرنگ اور مظفر بھٹو کی ہلاکت کے خلاف سندھ بھر میں کامیاب ہڑتال کی گئی۔ جس کےبعد ان کے سو کارکنوں کو گرفتارکرلیاگیا۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.