اے آر وائی - کوئٹہ کےعلاقےسریاب روڈ پر پولیس وین پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔