2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:45
کوہستان:ناچنے پرجرگے نے 4خواتین 2لڑکوں کوموت کی سزا سنادی
اے آر وائی - کوہستان میں شادی میں ناچنے پر جرگے نے چار خواتین اور دو لڑکوں کو موت کی سزا سنادی، سزا سنے کے بعد دونوں لڑکے فرار ہوگئے جبکہ گھروں میں قید خواتین کی بازیابی کیلئے پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔