تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:53

کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن سے میاں بیوی اور ایک بچی کی لاشیں برامد

اے آر وائی - کراچی میں ریلوے پھاٹک سے محبت کی شادی کرنے والے میاں بیوی اور ایک کمسن بچی کی لاشیں ملی ہیں، جن کو تشدد کرکے ہلاک کیا گیا۔



پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود مدینہ کالونی میں ریلوے پھاٹک کے قریب سے ملنے والی تین لاشوں میں سے دو کی شناخت سہیل اور اس کی بیوی شہناز کے نام ہوئی ہے اہل محلہ کا کہنا ہے کہ دونوں نے محبت کی شادی کی تھی اور وہ ملتان کے رہائشی ہیں، تینوں کو سرپر اینٹیں مارکر قتل کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.