تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:56

منظور وسان نے وزارت داخلہ کاقلمدان واپس لینےسےمعذرت کرلی

اے آر وائی - سندھ کےوزیرمنظور وسان نےوزارت داخلہ کاقلمدان واپس لینے سے معذرت کرلی ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ منظور حسین وسان دبئی، لندن اور امریکا میں ڈیڑھ ماہ گزار کر وطن واپس پہنچ گئے ۔ کراچی میں انہوں نے صدر آصف زرداری سےملاقات کی اور وزارت داخلہ کاقلمدان واپس لینے سے معذرت کرلی ۔



منظوروسان وزیر بے محکمہ کی حیثیت سے کام کریں گے ۔ محکمہ داخلہ کا قلمدان وزیراعلیٰ سندھ کے پاس ہی رہے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.