تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:56

کنویں میں ڈوبنے والے بچے کوبچاتے ہوئے پانچ افراد جاں بحق

اے آر وائی - کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں کونیں میں ڈوبنے والے بچے کی جان بچاتے ہوئے چار سگے بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔



پولیس حکام کے مطابق بھینس کالونی نمبر چھ مشین ٹول فیکٹری کے قریب واقعہ کچی آبادی کے ایک مکان میں ایک تیرہ سالہ لڑکا پانی کے کوئیں میں ڈوب گیا جسے بچانے کی کوشش میں لڑکے کے تین سگے بھائی اور ایک پروسی یکے بعد دیگر کوئیں میں اتر ے اور دم گھنٹے کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔ ایس پی ملیرزاہد شاہ کے مطابق پانچوں افراد کی لاشوں کو کنویں سے نکال لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.