تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:57

کراچی:فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جاں بحق

اے آر وائی - کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لیاری میں احمد شاہ بخاری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،مقتول کی لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔



اس سے قبل اورنگی ٹاؤن پہاڑ گنج کے علاقے میں گھر کی چھت پر نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی،بن قاسم کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.