تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جون 2012
وقت اشاعت: 18:49

رانا آصف نے استعفٰی نہیں دیا، رانا ثنااللہ

اے آر وائی - صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مشیر داخلہ رحمان ملک کا شہباز شریف کے کیمپ کے بارے ریمارکس افسوسناک ہیں اور ہم نے ڈگڈگی کا اہتمام کررکھا ہے اور بندر کے کردار کے لیے رحمان ملک فٹ ہیں۔



لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر خزانہ رانا آصف نے تاحال استعفٰی نہیں دیا اور اس بارے قیادت جلد فیصلہ کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.