تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جون 2012
وقت اشاعت: 22:16

اسپتال میں آتشزدگی: ذمہ داروں کو منظر عام پر لائینگے،شہباز

اے آر وائی - وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لاہورکےسروسزاسپتال میں آتشزدگی کے واقعہ کےبعد اسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکوائری کے بعد ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ ذمہ داروں کو ہر صورت منظر عام پر لایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.