تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 جون 2012
وقت اشاعت: 15:50

کراچی:مشرف کاللونی میں فائرنگ ،تین شخص ہلاک ایک زخمی

اے آر وائی - کراچی کے علاقے ہاکس بے مشرف کالونی میں فائرنگ سے تین شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کے حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔



تفصیلات کے مطابق نا معلوم ملزمان ایک درجن سے زائد موٹر سائیکلوں پر سوار تھے جنہوں نے چار افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے باعث تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد قانون نافد کرنے والے اداروں کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کر دی گئی ہے جبکہ علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.