تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 جون 2012
وقت اشاعت: 18:50

کراچی: لیاقت آباد سے دو سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام

اے آر وائی - کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے علاقہ مکینوں نے دو سالہ بچی کو اغوا کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق تیس سالہ ریحان سکھر کا رہائشی ہے۔



ملزم دو سالہ بچی ثمن کو اغوا کرکے لیجا جارہا تھا کہ محلے والوں نے دیکھ لیا اور ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.